چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹیکساس(اے پی پی):چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ آج امریکی ریاست ٹیکساس میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹورنامنٹ  میں امریکی  گالف کھلاڑی ڈینیئل برجر  اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ 
رنامنٹ کے لئے 75 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ 27 مئی سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 30 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔ چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ  کا آغاز 75 برس قبل 1946 میں ہوا تھا جو امریکی گالفر بین ہوگن نے جیتا تھا۔