سپر لیگ کے بقیہ میچز کا انعقاد کامیابی سے ہوگا، عامر سہیل

سپر لیگ کے بقیہ میچز کا انعقاد کامیابی سے ہوگا، عامر سہیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز بیٹسمین عامر سہیل نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز کا انعقاد خوش ائند ہے اور ہم سب کی بھی یہ ہی خواہش ہے کہ یہ لیگ کامیابی سے اختتام پزیر ہو مگر اس کے لئے بہت محنت کرنیکی ضرورت ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کاوشوں کی تعریف کرتا ہوں اور جس طرح سے وہ لیگ کے انعقاد کی کوششوں میں مصروف ہیں امید ہے کہ وہ ضرور کامیابی حاصل کریں گے۔
 عامر سہیل نے کہا کہ