راشد خان نے اپنی شادی ورلڈ کپ میں فتح سے مشروط کردی

راشد خان نے اپنی شادی ورلڈ کپ میں فتح سے مشروط کردی

  

کابل(نیٹ نیوز) افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے اپنی شادی ورلڈکپ کی فتح سے مشروط کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کرنے سے متعلق سوال پر راشد خان نے کہا کہ افغان ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہی میں شادی کروں گا کہا تھا کہ افغانستان کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہی شادی کرنے کا ارادہ ہے۔ کہنا تھا کہ افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہی منگنی کرنے کا بھی ارادہ ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -