فائیو اے سائیڈ ہاکی سیریز کا انعقاد ستمبر میں ہوگا

فائیو اے سائیڈ ہاکی سیریز کا انعقاد ستمبر میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لوزانے (یواین پی)پہلا ورلڈ سینئر ہاکی فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ رواں سال ستمبر میں لوزانے میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے  ایف آئی ایچ ایگزیکٹو بورڈ نے ہاکی فائیو اے سائیڈ ورلڈ ٹور مقابلوں کی منظوری بھی دیدی ہے جبکہ آئندہ سال افتتاحی فائیو اے سائیڈ ورلڈ کپ کرایا جا ئے گا جس میں دنیا بھر سے ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ایونٹ کے لئے تیاریوں کاآغاز کردیا گیا ہے اور جلد ہی باقاعدہ شیڈول کاا علان کردیا جائے گا۔