فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

  

ٹوکیو(اے پی پی)فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کل ہوگا۔ گروپ ایف کی ٹاپ ٹیم جاپان اور میانمار کے درمیان سیکنڈ راؤنڈ کا پہلا میچ فوکو ایری سٹیڈیم، چیبا میں کھیلا جائے گا۔ جاپان کی ٹیم پہلے راؤنڈ میں ناقابل شکست رہی اور تمام پانچ میچ جیت کر 15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

 میانمار نے پانچ میں سے دو میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -