سوکر فٹ سال فیڈریشن نے سرگرمیاں معطل کردیں 

سوکر فٹ سال فیڈریشن نے سرگرمیاں معطل کردیں 

  

  

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادسوکر فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری ضیا ء نے کہا ہے کہ اسلام آبادسوکر فٹ سال فیڈریشن نے ملک میں کرونا وائرس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں فٹ سال کی سرگرمیاں 30 مئی تک روک دیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے اور اس سے بچنے کیلئے پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن نے اپنی تمام کھیلوں سرگرمیاں روک دیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -