آل راؤنڈر کولین ڈی  گرینڈ ہیمپشائر کی نمائندگی کرینگے

آل راؤنڈر کولین ڈی  گرینڈ ہیمپشائر کی نمائندگی کرینگے

  

۔کولن ڈی گرینڈ ہوم  اس سے قبل  2017 اور 2018 کیسیزن میں برمنگھم بیئرز کے لئے کھیل چکے ہیں۔ کولن ڈی گرینڈ ہوم   کی موجودگی میں  برمنگھم بیئرز نے  2018 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔گذشتہ سال  ٹخنوں کی انجری کے باعث ڈی گرینڈہوم بین الاقوامی میچزسے باہر ہیں۔کولن ڈی گرانڈہوم نے کہا ہے کہ مجھے ہمیشہ سے ہی کانٹی کرکٹ کھیلنا پسند ہے اور میں واقعی میں ہیمپشائر کی نمائندگی  کا منتظر ہوں۔

 ہیمپشائر ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں۔انہوں نے  کہا کہ میری کوشش ہوگی کی اپنی آل راؤنڈ کارکردگی سے ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار اداکاروں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -