پاکپتن،بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا،ایک بچہ جاں بحق 2زخمی

پاکپتن،بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا،ایک بچہ جاں بحق 2زخمی

  

پاکپتن (نمائندہ پاکستان)عارف والا روڈ پر 17 ای پی کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو بری طرح روند ڈالاجس کے نتیجہ میں ایک بچہ سراج ہلاک جبکہ تصور وغیرہ دو بچے شدید زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم نے نعش اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جاں بحق اور زخمی بچوں کے اہلخانہ صدمے کی حالت میں ہسپتال پہنچ گئے اور دھاڑیں مار مار کر روتے رہے

پاکپتن،حادثہ

مزید :

علاقائی -