نیب نے پانی چوری کرنے  پر کراچی کے 7اضلاع کے  ایس ایس پیز کو طلب کرلیا  

    نیب نے پانی چوری کرنے  پر کراچی کے 7اضلاع کے  ایس ایس پیز کو طلب کرلیا  

  

کراچی(آئی این پی) نیب نے پانی چوری کرنے کے معاملے پر شہر کے تمام 7 اضلاع کیایس ایس پیز کو طلب کرلیا، واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس پانی چوری میں ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کا پانی کون چوری کررہا ہے، اس حوالے سے تحقیقا ت کیلئے نیب حرکت میں آگئی، نیب نے کراچی واٹربورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل سیمعلومات طلب کرلیں۔ واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے غیرقانونی ہایئڈرنٹس،ملوث افرادکی معلومات جمع کرادی، جس میں واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نیمتعلقہ تھانوں اور مافیا کے گٹھ جوڑکاانکشاف کردیا ہے۔ نیب نے شہر کے تمام 7 اضلاع کیایس ایس پیز کو طلب کرلیا، واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس پانی چوری میں ملوث ہے۔

نیب 

مزید :

علاقائی -