نیب راولپنڈی نے سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو آج طلب کر لیا

   نیب راولپنڈی نے سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو آج طلب کر لیا

  

اسلام آباد(آن لائن) حکومت اور پاکستان سٹیل مل کی زمین کا کیس نیب راولپنڈی نے سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو آج(جمعرات کو) طلب کر لیا۔ذرائع کے مابق قائم علی شاہ کو آج نیب اولڈ ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔قائم علی شاہ کو  دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا نیب نے اپنے سمن میں لکھا کہ قائم علی شاہ 27 مئی کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں۔ 

 قائم علی شاہ

مزید :

علاقائی -