ڈکیتی و چوری کی وار داتیں، شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات، قیمتی اشیاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کی شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیوارت اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی کے علاقے میں اجمل کے گھر سے ڈاکو گن پوائنٹ پر 18لا کھ 25ہزا ر رو پے نقد ی لو ٹ کر فرا ر ہوگئے چو ہنگ کے علاقے میں ڈاکو ظہیر احمد سے5ہزا ر رو پے نقد ی،شاہدر ہ ٹاؤن میں شاہد سے ڈاکو 75ہزا ر روپے نقد ی، راوی روڈ میں عباس عا مر سے ڈاکو 58ہزا ر رو پے نقد ی، قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں ڈاکوعا مر ر فیق 1لا کھ 95ہزا ر نقد ی اور 75ہزا ر کا موبا ئل فو ن چھن کر فرا ر ہو گئے گلبر گ کے علاقے میں ڈاکو عمیر انجم سے1لا کھ رو پے مو با ئل اور 26ہزا ر رو پے نقد ی، سندر کے علاقے میں ڈاکو اعظم سے 1لا کھ 25ہزا ر رو پے نقد ی لو ٹ کر فرا ر ہو گئے جبکہ جوہر ٹاون اور لیاقت آباد سے گاڑیاں، شاہدرہ ٹاؤن، برکی اور شادمان سے موٹرسائیکلیں اور چو ہنگ کے علاقے سے ا نیس کا 70ہزا ر رو پے کا رکشہ چور ی کر لیا گیا۔