نواب ٹاؤن سے منشیات فروش گرفتار،1کلو 260گرام چرس برآمد

 نواب ٹاؤن سے منشیات فروش گرفتار،1کلو 260گرام چرس برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی چو ہنگ سر کل طا رق الیا س کیا نی اور ایس ایچ او نواب ٹاون محمد ما جد بشیر نے خفیہ اطلاع پر کارروئی کے دوران منشیات فروش اویس عارف کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1کلو 260گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -