راوی روڈ پولیس کی کارروائی،سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش سمیت ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملز م گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس کی کارروائی،سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش سمیت ہوائی فائرنگ کرنے والا ملز م گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم احسن شاہ کو گرفتا ر کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دیں۔