نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،3منشیات فروش گرفتار

        نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،3منشیات فروش گرفتار

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،3منشیات فروش گرفتار کر لیے۔نشتر کالونی پولیس نے کارروائیوں کے دورا ن منشیات فروش نعیم،فرمان اور اعظم کو گرفتار کر کے گرفتار ملزمان سے ایک کلو 600گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -