سیشن کورٹ کے گیٹ سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، تھانہ اسلام  پورہ پولیس کے حوالے

سیشن کورٹ کے گیٹ سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، تھانہ اسلام  پورہ پولیس کے حوالے

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ کے گیٹ سے ملزم محمد شیر کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیاگیا،انسپکٹر مبشر اعوان کے مطابق ملزم کو سکیورٹی اہلکاروں نے اسلحہ سمیت گرفتار کیاہے،سیکیورٹی انچارج مبشر اعوان کاکہناہے کہ عدالتوں میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے کارروائیاں جاری رکھیں گے،بعدازاں ملزم کو تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -