سعودی عرب کی شوریٰ کے اجلاس کا آج آخری سیشن،اہم فیصلے متوقع

سعودی عرب کی شوریٰ کے اجلاس کا آج آخری سیشن،اہم فیصلے متوقع

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حج پالیسی 2021ء کا اعلان آج متوقع، گزشتہ روز سے جاری سعودی شوریٰ کا جاری اجلاس کا آج آخری سیشن 12مختلف وزارتوں کی شرکت حج 2021ء کی تیاریوں کی رپورٹ سمیت کرونا کی تازہ ترین صورت حال حج 2021ء کے لیے جاری ہونے والے ایس او پیز بھی زیر بحث آئے سعودی ذرائع کا کہنا ہے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز حج پالیسی 2021ء کا اعلان کریں گے کہا گیا ہے حج 2021ء بھی گزشتہ حج کی طرح محدود ہونے کا زیادہ امکان ہے ولی عہد محمد بن سلمان خارجی عازمین کی حج 2021ء میں شرکت کے خواہاں ہیں اس لیے ہو سکتا ہے دنیا بھر سے عازمین کو محدود تعداد میں شرکت کی اجازت ملے۔ 

شوریٰ 

مزید :

صفحہ آخر -