ہوپ اسلام آبادکے چیئرمین امجد  کیانی اور سیکرٹری کی ایگزیکٹو  ڈائریکٹر ایس ای سی پی سے ملاقات

ہوپ اسلام آبادکے چیئرمین امجد  کیانی اور سیکرٹری کی ایگزیکٹو  ڈائریکٹر ایس ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد زون کے چیئرمین امجد کیانی اور سیکرٹری ہوپ نبیل خان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی سے ملاقات، حج کمپنیوں کی مشکلات سے آگاہ کیا، ہوپ کے مطالبے پر ایس ای سی پی نے نومینجمنٹ ڈیسپوٹ سرٹیفیکٹ کے لیے تمام کمپنیوں کی لسٹ ایک ساتھ ایک ہزار روپے کے چالان فیس کے ساتھ جمع کرانے کی اجازت ہدایت کی اور ایک ساتھ ہی این او سی جاری کرنے کی اجازت دے دی حج آرگنائزر کا اظہار تشکر۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -