چیف جسٹس محمدقاسم خان کی  عدالت کی کاز لسٹ منسوخ

چیف جسٹس محمدقاسم خان کی  عدالت کی کاز لسٹ منسوخ

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمدقاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی،جس کے باعث ان کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی،رجسٹرار آفس ان مقدمات کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرے گا۔

 کاز لسٹ منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -