پارکنگ پلازوں کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگرکوجواب کیلئے مہلت

پارکنگ پلازوں کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگرکوجواب ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس شاہد کریم نے پارکنگ پلازے تعمیر نہ کرنے کیخلاف دائردرخواست پر پنجاب حکومت اور ایل ڈی اے سمیت دیگر مدعاعلیہان کوجواب داخل کرانے کی مہلت دے دی،دوران سماعت عدالت نے ہدایت کی کہ بتایا جائے شہر میں کہاں کہاں پارکنگ پلازے بن سکتے ہیں؟درخواست گزار کی جانب درخواست گزاراظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے پارکنگ پلازے بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

پارکنگ پلازے

مزید :

صفحہ آخر -