احسان بھٹہ کا تبادلہ، سیکرٹری ایری گیشن کیپٹن مشتاق احمد کو سیکرٹری ٹورازم کا اضافی چارج دیدیا گیا

 احسان بھٹہ کا تبادلہ، سیکرٹری ایری گیشن کیپٹن مشتاق احمد کو سیکرٹری ٹورازم ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹوراِزم پنجاب حکومت کی ترجیح نہ بن سکا، سیکرٹری ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ کا اچانک تبادلہ، سیکرٹری ایری گیشن کیپٹن مشتاق احمد کو سیکرٹری ٹورازم کا اضافی چارج دے دیا گیا ٹورازم ڈیپارٹمنٹ میں کئی منصوبے شروع کرنے والے احسان بھٹہ کو سیکرٹری ٹورازم سے تبدیل کر کے سیکرٹری آئی اینڈ سی سروسز ونگ میں ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ 

 احسان بھٹہ

مزید :

صفحہ آخر -