عالمی رابطہ ادب اسلامی کے حافظ اقبال کا چھوٹا بھائی سپردخاک

  عالمی رابطہ ادب اسلامی کے حافظ اقبال کا چھوٹا بھائی سپردخاک

  

لاہور  (پ ر) عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری حافظ محمد اقبال کے چھوٹے بھائی محمد ضیاء اللہ اچانک حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ شیخوپورہ میں ادا کی گئی، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیادریں اثناء عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے مرکزی صدر مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، مرکزی سیکرٹری جنر ل ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، ڈاکٹر خالق داد ملک، ڈاکٹر سمیع اللہ فراز، ڈاکٹر حافظ عبدالقدیر، محترمہ خالدہ جمیل اور مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات حافظ مجیب الرحمن  نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -