تعلیم دوستی کا حکومتی دعویٰ دیوانے کا خواب ثابت ہوا،ایڈون سہوترا

      تعلیم دوستی کا حکومتی دعویٰ دیوانے کا خواب ثابت ہوا،ایڈون سہوترا

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترانے کہا ہے کہ حکومت کا تعلیم دوستی کا دعویٰ دیوانے کا خواب ثابت ہوا ہے ملک میں 5 سے 16 سال کی عمر کے 32 فی صد بچے سکول نہیں جا رہے کورونا کی پہلی لہر کے دوران ملک میں 40 فیصد گھرانے غذائی کمی کا شکار ہوئے۔پاکستان کے سماجی اور معیارات زندگی سے متعلق ادارہ شماریات نے سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں 5 سے 16 سال کی عمر کے 32 فی صد بچے سکول نہیں جا رہے۔

،ملک میں شرح خواندگی 60 فی صد پر جمود کا شکار ہے،انہوں نے کہا کہ صرف سندھ حکومت ایسی ہے جو کورونا جیسی لہر کے باوجود عوام

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -