تحریک انصاف کے مرکزی رہنما راشد ریاض کی جہانگیر ترین کے ساتھ ملاقات

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما راشد ریاض کی جہانگیر ترین کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف سید راشد ریاض نے جہانگیر خان ترین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس ملاقات میں میاں طارق شہریار اعوان  اور دیگر دوست بھی موجود تھے۔اس موقع پر سید راشد ریاض نے جہانگیر خان ترین سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ انشااللہ آپ سرخرو ہوں گے۔

سید راشد ریاض نے مزید کہا کہ ہماری ساری یوتھ کی ٹیم آپ کے ساتھ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -