جمعیت اہلحدیث رہنماؤں کا عمران مجاہد کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

  جمعیت اہلحدیث رہنماؤں کا عمران مجاہد کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان راوی روڈ کے محمد عمران مجاہد کی خوشدامن کی وفات پر پیغام ٹی وی کے ڈسٹری بیوشن آفیسر وقار احمد اعوان، مرکزی جمعیت کے علماء کرام مولانا عطاء الرحمن حقانی،  محمدارشد گجر، ملک محمد شفیق، مولانا عبدالمنان،مولانا فقیر اللہ مجاہد، چوہدری عبدالماجد کو ساتھ لے کران کے گھر فیروز وٹواں پہنچ کر اظہار تعزت کیااور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔اس موقع پرکارکنان بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -