جنرل سیکرٹری میرویلفیئر سوسائٹی کا ڈی ایس پی فیروزوالہ کو خراج تحسین 

   جنرل سیکرٹری میرویلفیئر سوسائٹی کا ڈی ایس پی فیروزوالہ کو خراج تحسین 

  

لاہور(پ ر) سابق ناظم یوسی14    ، جنرل سیکرٹری میرویلفیئر سوسائٹی منذر عظیم نے عمران عباس ڈی ایس پی فیروزوالہ کی جرائم میں کمی کے حوالے سے کاوشوں کو سراہا اور جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے پر انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں منذر عظیم نے کہا کہ عمران عباس ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں۔انہوں نے جب سے بطور ڈی ایس پی فیروزوالہ چارج سنبھالا ہے تب سے جرائم میں خاطر خواہ کمی خوش آئند ہے۔امیدہے پولیس آفیسر اپنی کاوشوں کو جاری رکھیں گے۔

 اورعلاقے کوجرائم سے پاک کردیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -