امریکہ،اسرائیل اوربھارت کی پشت پناہی کرتا ہے،قاضی عبدالغفار

امریکہ،اسرائیل اوربھارت کی پشت پناہی کرتا ہے،قاضی عبدالغفار

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) خادم القران قاضی عبدالغفار قادری نے کہا کہ امریکہ اندرونی اور بیرونی طور پر اسرائیل کا سرپرست اور بھارت کی پشت پناہی کرتا رہا ہے عالم اسلام کا اتحاد ہی تمام سامراجی اور مسلم و اسلام دشمن طاقتوں کو زیر کرسکتاہے، ان خیالات کااظہارانہوں نے یکجہتی فلسطین ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا ہم فلسطین کا ساتھ دیں گے

 سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوے.کہا کہ او آئی سی اور مسلم ممالک کے حکمران فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور کبھی بھی انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی اہل مغرب اور مغربی میڈیا دوغلے پن کا مظاہرہ کر رہا ہے اور اس ظلم کو دو ریاستوں کا جھگڑا قرار دے رہا ہے جبکہ اقوام متحدہ اسرائیل کے مظالم بند کرانے کی بجائے جنگ بندی کی بات کررہا ہے جس سے انکی ذہنیت واضح ہوگئی ہے۔،خادم القران قاضی عبدالغفار قادری نے کہا ہے کہ    ایک دن آ ئیگا جب ا سرائیل صفیہ ہستی میٹ جائے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -