کارڈ یالوجی ہسپتال ملتان: ادویات حصول مشکل مرحلہ، گرمی میں لمبی لائنیں، مریضوں کو اوپر پہنچانے کا منصوبہ 

کارڈ یالوجی ہسپتال ملتان: ادویات حصول مشکل مرحلہ، گرمی میں لمبی لائنیں، ...

  

  ملتان (   خصو صی  رپورٹر  )  پر و یز الہی ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف کار ڈیا لو جی ہسپتال میں مر یضوں کے لئے ادو یات  لینا مسلہ(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

 بن گیا  مر یض ادو یات کے حصو ل کے لئے گھنٹوں لمبی    قطا روں میں لگنے پر مجور تفصیل کے مطا بق کار ڈیا لو جی ہسپتال میں رجسٹرڈ مر یضوں کو دوا ئی حکو مت کی جا نب سے دی جاتی ہے ادو یات کے لئے ہسپتا ل کے اندر سٹور اور مر یضوں کے لئے ہال بنا یا گیا تھا چند ما ہ قبل ہسپتا ل کے سٹور کو گرا ؤ نڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جس کی و جہ سے مر یضو ں کو ادویا ت کے حصول کے لئے چیلچلا تی دھوپ میں گھنٹوں لمبی    قطا روں میں لگ کر ادویات لینی پڑ تی ہیں دل کے مر یض ادو یات کے حصو ل کے لئے کئی بار بے ہوش بھی ہو چکے ہیں جس کی اطلا ع انتظا میہ کو بھی دی گئی لیکن آج تک کو ئی شنوا ئی   نہیں ہو ئی ہے  دل کے مر ض میں مبتلا مر یضوں نے وزیر اعلی پنجا ب اور صو با ئی وزیر صحت  سے نو ٹس لینے کی ا پیل کی گئی ہے کہ ادویات کے لئے کاؤ نٹر کا اضا فہ کیا جا ئے شد ید گر می کی و جہ سے مر یضوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ مر یضوں کے پینے کا پا نی بیٹھنے اور چھا ؤں کا انتظام کیا  جا ئے۔

کارڈیالوجی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -