مہنگائی، حکومت معیشت بحالی کا کیوں شور مچا رہی ہے؟،انور علی

 مہنگائی، حکومت معیشت بحالی کا کیوں شور مچا رہی ہے؟،انور علی

  

  ملتان (سٹاف رپورٹر)  مسلم لیگ ن کے رہنما ملک انور علی نے کہا کہ تبدیلی والوں نے، مہنگائی کی تباہی مچا دی ہے عوام تباہی کے طوفان میں غرق ہو رہے ہیں اور درباری سکھ چین کی بانسری بجا رہے ہیں ان کا ٹارگٹ پانچ سالوں میں ملک کو ڈبو دینا ہے مہنگائی کے ذمہ دار جھوٹے حکمران ہیں ان کو جھوٹ بولنے سے ہی فرصت نہیں ہے اب ان کو کسی نے بتایا ہے کہ معیشت کی بحالی تو دو پریس کانفرنسوں کی مار ہے اور (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

انہوں نے معیشت کی بحالی کا واویلا کرنا شروع کرد یا ہے۔ 

انور علی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -