حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے، زہرہ سجاد زیدی

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے، زہرہ سجاد زیدی

  

 ملتان (سٹاف رپورٹر)        (سٹی رپورٹر)معروف سماجی رہنما زہرہ سجاد زیدی نے کہاہے کہ حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ملک میں 

(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

ہر آئے روز مہنگائی میں اضافہ ہوتاجا رہاہے ایسا لگتا ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جس کے جو جی میں آتا ہے وہ کر رہاہے انہوں نے کہاہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے حکومتی دعوی صرف اعلانات تک محدود جبکہ انتظامیہ کے کاروائیاں صرف وکھا وا ہے انہوں نے کہاہے مہنگائی کو جلد سے جلد کنڑول نہ کیا گیا غریب عوام خود کشی پر مجبور ہو جائیں گے گزشتہ تین سالوں نے اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ اور بے روزگاری نے عوام کی جان نکال لی ہے خدارا غریب عوام پر رحم کریں اور ان کو دووقت کی عزت کی روٹی کمانے کے قابل چھوڑ دیں۔

زہرہ سجاد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -