میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں  متحرک، 143بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں  متحرک، 143بجلی چوروں کو رگڑا

  

  ملتان (  نیوز  رپورٹر  )میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 143بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ90 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر32لاکھ43ہزارروپے جرمانہ عائد۔9 مقدمات درج۔25مئی2021 کو ملتان میں 21صارفین کو604424روپے جرمانہ عائدکیا گیااورایک مقدمہ درج ہوا۔ ڈی جی خان میں 21صارفین کو236603روپے جرمانہ عائداور4ایف آئی آرز درج،وہاڑی میں 19بجلی چوروں کو546672روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 14صارفین کو414478روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 12 بجلی چوروں کو265560روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آر درج،رحیم یار خان میں 15صارفین کو234000روپے جرمانہ عائد،مظفرگڑھ میں 23صارفین کو532780روپے جرمانہ عائداور2مقدمات درج،بہاولنگر میں 10صارفین کو157250روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج، خانیوال میں 8صارفین کو251330روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

رگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -