سورج آج 12بجکر 18منٹ  پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

سورج آج 12بجکر 18منٹ  پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

  

مکہ مکرمہ(این این آئی)آج (جمعرات 27 مئی کو) سورج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کیعین اوپر ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ انجمن فلکیات نے بتایاکہ عرب ممالک، قطب شمالی کے پڑوسی علاقوں افریقہ اور یورپ کے باشندے اس موقع پر قبلے کی سمت متعین کرسکتے ہیں۔ سربراہ انجمن فلکیات نے مزید کہا کہ چین، روس اور مشرقی ایشیا کے باشندے بھی قبلے کی سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔

سورج

مزید :

صفحہ اول -