ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ  چوہدری آسٹریلیا میں ہائی کمشنر مقرر

  ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ  چوہدری آسٹریلیا میں ہائی کمشنر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے ترجمان دفترِ خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی آسٹریلیا میں بطور ہائی کمشنر تقرری کر دی۔آسٹریلوی وزارتِ خارجہ نے زاہد حفیظ چوہدری کی بطور ہائی کمشنر تقرری کی منظوری دے دی۔زاہد حفیظ چوہدری اس وقت دفترِ خارجہ کے ترجمان کے فرائض انجام دے رہے ہیں، وہ اس سے قبل برطانیہ اور امریکا میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
زاہد حفیظ 

مزید :

صفحہ اول -