لاہور، جہانگیر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، مشاورت

لاہور، جہانگیر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، مشاورت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ٹھٹھہ صادق آ باد (نامہ نگار)لاہور میں صوبائی وزیر چودھری(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 اجمل چیمہ کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اور ایم پی ایزکے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی اس سلسلے میں جلد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا۔
مشاورت