شہباز شریف یا مریم ایک پیج پر ہیں یانہیں، انکی جماعت کا آپس کا معاملہ  

  شہباز شریف یا مریم ایک پیج پر ہیں یانہیں، انکی جماعت کا آپس کا معاملہ  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اے این پی کے مرکزی رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ اے این پی کو پی ڈی ایم میں واپس جانے کا کوئی شوق نہیں ہے ہم اپنے اصولی موقف پر آج بھی قائم ہیں شہباز شریف یا مریم نواز ایک پیج پر ہیں کہ نہیں ہمارا اس بات سے بھی کوئی لینا دینا نہیں یہ ان کی جماعت کا آپس کا معاملہ ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
زاہد خان 

مزید :

صفحہ اول -