مہنگائی،حکومت نے غریبوں سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، ندیم ممتاز قریشی

مہنگائی،حکومت نے غریبوں سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، ندیم ممتاز قریشی

  

ملتان(سٹی رپورٹر) مستقبل پاکستان کے چیئر مین ندیم ممتاز قریشی نے کہاہے کہ عوام کو روٹی، کپڑ ا، مکان، اور نیا پاکستان، کے خواب 

(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

دیکھا کر اقتدار میں پہنچنے والے حکمرانوں نے غریب عوام کو نہ صرف بے گھر کر دیا ہے بلکہ دووقت کی روٹی بھی غریب عوام سے چھین کر ان کو بھکاری بنا دیاہے ہر آنے والے حکمران نے غریب عوام سے نہ صرف جھوٹے وعدے کئے بلکہ ان کے خوابوں کو بھی چکنا چو ر کیا ہے  ہر اعلی افسران اور سیاست دان کا ٹارگٹ غریب عوام ہے کہ اس نے ان کو کیسے لوٹنا ہے اب ہمارے ملک کے غریب عوام کی اتنی ہمت نہیں رہی ہے کہ وہ مہنگائی کا مقابلہ کریں بلکہ اب ان کو ریلیف دینے کا وقت ہے اگر اب بھی ان کو ریلیف نہ دیا گیا تو ان کا کوئی پرسان حال نہ ہوگا۔

ندیم ممتاز قریشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -