محکمہ صحت، فیلڈ فورس کو غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کا حکم

محکمہ صحت، فیلڈ فورس کو غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کا حکم

  

  رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

پنجاب نے فیلڈ فورس کو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کا حکم دیا ہے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارت صحت کے احکامات کی روشنی میں متعلقہ اسپیشلسٹ ہی ادویات تجویز یا مریض کو دینے کا مجاذ ہے،فیلڈفورس اس قسم کی سرگرمی نہ کرے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -