بستی ملوک، گٹر صفائی کے دوران مزدور جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

بستی ملوک، گٹر صفائی کے دوران مزدور جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

  

بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)گورنمنٹ ہائی سکول والی سڑک پر گٹر(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 کی صفائی کے دوران دو نوجوان محمد وسیم اور محمد سلیم گٹر میں گر کر بہوش ریسکیو 1122 نے دونوں کو انتہائی تشویش ناک حالت میں مخدوم عالی ہسپتال منتقل کر دیا۔دونوں بہوش نوجوانوں میں وسیم نامی نوجوان دم توڑ گیا جبکہ سیلم انتہائی تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -