ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں، شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں، شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  

 ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی، موٹرسائیکلز، موبائلز ودیگر سامان سے محروم ہوگئے۔تفصیل کیمطابق تھانہ صدر جلالپورکیعلاقے گیلیوال روڑغلام نبی سے تین مسلح ڈاکو اسلحہ کیزورپر نقدی2لاکھ 85ہزارچھین کرفرارہوگئے،تھانہ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

 لوہاری گیٹ کیعلاقیوحدت کالونی اعجاز سیتین ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی12ہزاروموبائل لیگئے،تھانہ قطب پورکیعلاقیڈبل پھاٹک ذاکرسیتین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی 50ہزار چھین کرلیگئے،تھانہ کینٹ کیعلاقیابدالی مسجد محمد نبیل کا موبائل مالیت50ہزار،تھانہ شاہ شمس کیعلاقے محمد فرحان کیگھرسیموبائل مالیت36ہزار، تھانہ الپہ کیعلاقیانصرکیرقبہ سیسامان مالیت35ہزار، تھانہ مخدوم رشید کیعلاقے حیات محمد کیرقبہ سے درختان مالیت30ہزارجبکہ محمد عمران کی جیب سیدو موبائل مالیت40ہزار چوری ہوگئے۔

وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -