ٹیکسوں سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی، ریلیف  دعوے کہاں گئے، فرخ تیمور چانڈیہ

ٹیکسوں سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی، ریلیف  دعوے کہاں گئے، فرخ تیمور چانڈیہ

  

ملتان (  خصو صی رپورٹر  )  ایڈوو کیٹ ہا ئیکورٹ فر خ تیمور چا نڈیہ نے کہاہے کہور دن بہ دن مہنگائی اور آئے دن بجلی اور گیس اور پٹرول کی مد 

(بقیہ نمبر60صفحہ6پر)

میں لگائے ٹیکسوں نے عوام کی زندگی کو دو بھر کردی ہے یہ عوام کے ساتھ دھوکہ اور ظلم ہے حکومت کی اولین ترجیح آ ئین وقا نون کی با لا دستی اور معاشی اہداف کے ساتھ عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانا ہوتا ہے  حکمران نے غریب عوام سے نہ صرف جھوٹے وعدے کئے  مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے حکومتی دعوی صرف دعوی جب عا م آد می کی زند گی آسان ہو تی ہے تو معا شرہ میں سکون آتا ہے تمام تر کوششوں کے باوجود ملک کی معاشی ھالت ابتر ہے اگر مہنگائی کو کنڑول نہ کیا گیا غریب عوام خود کشی پر مجبور ہو جائیں گے موجودہ حکومت نے شروع دن سے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ریاست کو ریاست مدینہ کی طرح چلائیں گے اور اس ملک سے کرپشن کو دور کرکے ملک کی معاشی صورت حال کو بہتر کریں گے۔

فرخ تیمور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -