ٹانک،مسلح ڈاکو پیٹرول پمپ منیجر سے 46 لاکھ کی نقدی لیکر فرار

ٹانک،مسلح ڈاکو پیٹرول پمپ منیجر سے 46 لاکھ کی نقدی لیکر فرار

  

 ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان:  اعظم ورسک بازار میں واقع پٹرول پمپ مینجر سے اسلحے کی نوک پر ڈاکوں نے 46 لاکھ روپے چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ آعظم ورسک میں گزشتہ نصف شب بعض نامعلوم مسلح افراد نے جنت گل پٹرول پمپ کے مینجر اکبر مروت پر اسلحہ تان کر ان سے 46 لاکھ روپے چھین کر لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -