میونسپل کمیٹی تخت بھائی کے  سابق وائس چیئرمین شیرزادہ  خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

 میونسپل کمیٹی تخت بھائی کے  سابق وائس چیئرمین شیرزادہ  خان کی اہلیہ انتقال ...

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) میونسپل کمیٹی تخت بھائی کے سابق وائس چیئرمین شیرزادہ خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ مرحومہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ روڈ تخت بھائی کے سیں نئر کلرک خانزادہ اور مسلم یوتھ ونگ یوسی دامن کوہ کے صدر نصیر احمد کی والدہ ماجدہ جبکہ ٹی ایم اے تخت بھائی ایمپلائز یونین کے سابق صدر حاجی وزیر زادہ امجد کی بھابھی تھیں۔ رسم قل بروز جمعرات مسلم آباد تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -