سرائے نورنگ،کوچ کی ٹکر  سے 5 سالہ بچی جاں بحق 

  سرائے نورنگ،کوچ کی ٹکر  سے 5 سالہ بچی جاں بحق 

  

سرائے نورنگ(نمائندہ  پاکستان)انڈس ہائی وے پر مالو گل نیکہ زیارت کے قریب مبینہ طور پر کوچ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جان بحق ہوگئی پولیس ذرائع گزشتہ روز انڈس ہائی مالوگل نیکہ زیارت کے قریب مبینہ طور پر بکسہ کی ٹکرسے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -