بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی؎  فیز 7 حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,29,27 مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  حیات آباد 13,12,11,10,9,8,7,6, حیات آباد سرجیکل,ڈینز ہائٹس, شوکت خانم فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی پشاور؎ یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, گل آباد, تاج آباد, یونیورسٹی کیمپس, کینال روڈ,مالاکنڈھیر, انجینئر نگ, ریگی, ایگریکلچر, انڈسٹریل ناگمان, ہریانہ1, داود زئی2,1, خزانہ  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132؎ 132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لطیف آباد, عید گاہ, چارسدہ روڈ, سربلند پورہ, دلہ زاک, نشات, فقیر آباد 1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی؎  انڈسٹریل کوہاٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دیہہ بہادر, انڈسٹریل, امین کالونی, باڑا, نودیہہ پایاں, دورہ روڈ, نیو دیہہ بہادر, لنڈی ارباب 3,2,1, شیخ محمدی, پشتخرہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ,132کے وی؎ رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوڑی, سوڑی زئی, پھندو بابا, ارمڑ2, ہزار خوانی, یکہ توت, نیو چمکنی, پھندو روڈ 2, ارمڑ, رنگ روڈ, چیئر مین دفتر, بیری باغ, رشید گھڑی, سوڑی بالا, اخون آباد, رنگ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی کوہاٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹ روڈ, وزیر باغ  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی  سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 مئی صبح 7بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ملم جبہ, بنڈائی, مینگورہ 4,3,2,1, سیدو شریف, بریکوٹ 2, کابل 3,2,1,  مینگورہ, سینئر, گوگدرہ, سنگر, سیدو بابا, برہ بنڈائی, شاہ درہ, ہسپتال ایکسپریس, اجرنگ,فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی؎  نوشہرہ سٹی کندارو گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی این ایم سی, میکس انڈسٹریز, برا بنڈا نیو, خشگی ایکسپریس,, زیارت کاکا صاحب, کمپنی باغ, انڈسٹریل رسالپور, تحصیل روڈ, پیر سباق, کابل ریور, برا بانڈا, رسالپور کیٹ, خشگئی ٹیوب ویل, این ایم سی, سنہری مسجد, بھانہ ماڑی, سوال کوارٹر, نوتھیہ, مرشد آباد, وزیر باغ, کوہاٹ روڈ, نیو کوہاٹ روڈفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی؎  تاور جبہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کالونی, سکارپ 1, ترناب فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی؎  انڈسٹریل نوشہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی امان گھڑ, فیروز سنز, آر اے بازار, گھی مل, نوشہرہ کینٹ,  ارمڑ کالونی, مانکئی شریف, کالونی, ایم ای ایس, جی ای آرمی, خرمتو,بیلٹنگ, اولڈ گھمبٹ, شادی خیل  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی؎  کے ڈی اے گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,27مئی صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 5,1. او ٹی ایس, عید گاہ  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ,66کے وی؎  ہری پور -حویلیاں ٹرانسمیشن لائن  سے بجلی کی فراہمی27مئی صبح  9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی ہری پور گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی میر پور, این آر ٹی سی, ٹی آئی پی, بیان, 66 کے وی حویلیاں گرڈ سے منسلک گیارہ کے ی انڈسٹریل, پی او ایف 2,1, سی اے ڈی, آئی این ایف بریگیڈ, ٹاون  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے