محکمہ ریلوے کی کمرشل، رہائشی اراضی واگزار کرانیکا فیصلہ، فہرستوں کی تیاری شروع

محکمہ ریلوے کی کمرشل، رہائشی اراضی واگزار کرانیکا فیصلہ، فہرستوں کی تیاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت کے حکم پرمحکمہ ریلوے نے اپنی زمین کوقبضہ مافیاسے واگزارکرواکراستعمال میں لانے اورمحکمہ کی آمدن بڑھانے کی ہدایت کی ہے اس سلسلہ میں رحیم یارخان سمیت ملک بھر(بقیہ نمبر58صفحہ6پر)
کے تمام ڈویژنل ریلوے سپرنٹنڈنٹس اوراسٹیشن ماسٹرزکوہدایت کی گئی ہے کہ وہ ریلوے کی کمرشل اوررہائشی اراضی کی نشاندہی کرکے مفصل رپورٹس روانہ کریں تاکہ متعلقہ اراضی پرپلازے اوررہائشی سکیمیں تیارکرکے کرایے پردے کرریلوے کی آمدن میں اضافہ کیاجاسکے حکومتی احکامات پررحیم یارخان ضلع کے ریلوے حکام نے عملدرآمدکرتے ہوئے فہرستیں مرتب کرناشروع کردی ہیں۔
تیاری شروع