محنت کش کی بیوی، بچی اغواء، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار، تحقیقات شروع

محنت کش کی بیوی، بچی اغواء، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار، تحقیقات شروع

  

  ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر)تین افراد محنت کش کی بیوی اور بچی کواغوا ئکرکے فرارہوگئے خاوند کی درخواست پر مقدمہ درج ایک ملزم گرفتارتفصیل کے مطابق چک نمبر(بقیہ نمبر57صفحہ6پر)

 142ڈبلیوبی کے رہائشی محنت کش عابدولدفدہ حسین کی بیوی اور اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کے ہمراہ گھر میں اکیلی تھی کہ ملزمان خدابخش،محمداقبال،اورعزیزفاطمہ زبردستی اغواء کرکے فرارہوگئے پولیس نے اغواء ہونے والی خاتون کے خاوندعابدحسین کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے ایک ملزم گرفتارکرلیاہے اور مزیدملزمان روپوش ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھان بین جاری ہے۔

تحقیقات شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -