غیرقانونی سیگریٹ کی خریدوفروخت کے خلاف آپریشن کا حکم، ایف بی آر حکام سرگرم
خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کیخلاف آپریشن تیز کرنیکا حکم دیدیا چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی(بقیہ نمبر56صفحہ6پر)
آر نے سمگل شدہ اور غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کے خلاف آپریشن تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں سگریٹ کے مین ڈیلروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سرگرم