عید سے قبل مویشی منڈیوں میں جانوروں  پر عائد پرچی فیس ٹھیکیدار ی نظام سے منسلک کرنیکا فیصلہ، آمدن بڑھنے کا امکان

عید سے قبل مویشی منڈیوں میں جانوروں  پر عائد پرچی فیس ٹھیکیدار ی نظام سے ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی سے قبل آنیدہ ماہ ملتان سمیت پنجاب بھر کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ (بقیہ نمبر55صفحہ7پر)

کمپنی کے کنڑول میں مویشی منڈیوں میں جانوروں پر عائد پرچی فیس ٹھیکیداری نظام سے منسلک کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ھے اس ضمن میں ایم ڈی کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی ملتان چوہدری شفیق نے بتایاکہ ٹھیکیداری نظام مویشی منڈیوں میں کرپشن کے خاتمے کے لئے اٹھایا جارہا ھے مویشی منڈی موضع جنگل جسونت گڑھ کی ریزرو پرائس 74 کروڑ رکھی گئی ھے ٹھیکے پر فیس وصولی سے حکومت پنجاب کی آمدن میں اضافہ ھوگا۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -