بہاولپور، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں  کیخلاف آپریشن شروع، کئی تعمیرات مسمار

بہاولپور، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں  کیخلاف آپریشن شروع، کئی تعمیرات مسمار

  

بہاول پور(بیورورپورٹ) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ (بقیہ نمبر57صفحہ7پر)

جنوبی پنجاب محمد الطاف بلوچ کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن بہاولپور نے غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی طرف سے گزشتہ  روز کراچی موڑ پر واقع رائیل نواب ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف  کاروائی کرتے ہوئے وہاں کی کئی تعمیرات کو گرادیا ہے۔

آپریشن شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -