ڈی پی او ہنگو کا اندرونی شہر  کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈی پی او ہنگو کا اندرونی شہر  کے مختلف علاقوں کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہنگو(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگواکرام اللہ خان کا رات گئے اندرون شہرمختلف ایریاز کااچانک دورہ دورے کی وران ڈی پی اونیڈسٹرکٹ ہسپتال گارد'چشمہ جات چوکی اوربازارمیں سیکیورٹی ڈیوٹی پرموجوداہلکاروں اور گاردات کوچیک کیا۔اس موقع پرڈی پی اونیاہلکاروں کاحوصلہ بڑھایا اوران کی بیکوسراہتی ہوئی کہا کہ اپ لوگ اکیلے نہیں ہوں بلکہ اپکا کمانڈربھی ہمہ وقت  اپ کیشانہ بشانہ کھڑا ہے۔انہوں نیاہلکاروں پرزوردیا کہ وہ اپنی حفاظت کیلیے ڈیوٹی کیدوران بلٹ پروف جیکٹ اورہلمٹ لازمی استعمال کریں۔دوران ڈیوٹی چوکس اورالرٹ رہتیہوئیمشکوک اوراجنبی اشخاص پرکڑی نظررکھیں اورتمام گاڑیوں کی پراپرچیکنگ کیعمل کویقینی بنائیں۔ ڈی پی اونیاہلکاروں پرزوردیا کہ وہ کورونا  ایس اوپیزکیتناظرمیں ماسک پہنے اورشہریوں کوبھی ماسک استعمال کرنے کی تاکیدکریں۔بعدازاں ڈی پی اونے پولیس لائن کا مختصردورہ بھی کیا۔ڈی پی اونے پولیس لائن کیدورے کیموقع پرروزنامچہ میں روز مرہ امور کاجائزہ لیااوراہلکاروں کو اپنی فرائض منصبی ایمانداری سے ادا کرنے کی تاکیدکی۔