رحیم یارخان:ون ویلنگ  کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

رحیم یارخان:ون ویلنگ  کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

  

   رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس (بقیہ نمبر58صفحہ7پر)

پنجاب اورٹریفک پولیس حکام کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ ون ویلنگ کرنے والے منچلے نوجوانوں کے خلا ف گرینڈآپریشن کریں اوراس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کی موٹرسائیکلیں تھانوں میں بندکرنے کے ساتھ ساتھ مقدمات کااندراج بھی کیاجائے اس سلسلہ میں محکمہ پولیس پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے پولیس افسران کوکارروائی کرنے کے لیے احکامات جاری کردئیے ہیں جس پرضلعی پولیس نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

شکنجہ تیار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -